newsare.net
سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان 101 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ روئیداد خان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر وفاقی دارالحکومت میسابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان انتقال کرگئے
سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان 101 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ روئیداد خان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر وفاقی دارالحکومت میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ روئیداد خان 28 ستمبر 1923 کو مردان کے … Continue reading سابق سینئر بیورو کریٹ روئیداد خان انتقال کرگئے → Read more