newsare.net
اسلام آباد :پاکستان نے غزہ کے لیے 400 ٹن انسانی امداد کی 8ویں قسط روانہ کردی۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے غزہ کے لئے اہم اعلان کے بعد پاکستاپاکستان نے غزہ کیلئے 400 ٹن امدادی اشیاء کی 8ویں قسط روانہ کردی
اسلام آباد :پاکستان نے غزہ کے لیے 400 ٹن انسانی امداد کی 8ویں قسط روانہ کردی۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے غزہ کے لئے اہم اعلان کے بعد پاکستان کی جانب سےغزہ کے متاثرین کیلئے 8ویں قسط روانہ کی گئ ، امدادی سامان میں موسم سرما میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک … Continue reading پاکستان نے غزہ کیلئے 400 ٹن امدادی اشیاء کی 8ویں قسط روانہ کردی → Read more