newsare.net
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ جس کے بعد مہمان صدر نے مزار اقبال پر حاضری دی۔ مہمان صدر لاہور کے بعد کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔ وزیراعپاکستان اور ایران کے درمیان قائم رشتہ مزید مضبوط ہو گا، ایرانی صدر کی مزار اقبال پر گفتگو
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ جس کے بعد مہمان صدر نے مزار اقبال پر حاضری دی۔ مہمان صدر لاہور کے بعد کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ پر سید ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا۔مریم اورنگزیب اور صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری بھی ان کے … Continue reading پاکستان اور ایران کے درمیان قائم رشتہ مزید مضبوط ہو گا، ایرانی صدر کی مزار اقبال پر گفتگو → Read more