newsare.net
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا، صدر مملکت کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیفاسٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا، صدر مملکت کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے 35 سائنسدانوں اور انجینئرز کو ایوارڈز سے نوازا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق … Continue reading اسٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا → Read more