newsare.net
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گرجناح ہاؤس حملہ: آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 266 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکان کے … Continue reading جناح ہاؤس حملہ: آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم → Read more