newsare.net
چین آئندہ دنوں میں ایک روبوٹک خلائی جہاز چاند پر بھیجنے والو ہے جو پاکستان سمیت مختلف ممالک کے پے لوڈز چاند پر پہنچائے گا، یہ مشن چینی عملے کی چچینی خلائی جہاز پاکستان سے سامان لے کر چاند پر جائے گا
چین آئندہ دنوں میں ایک روبوٹک خلائی جہاز چاند پر بھیجنے والو ہے جو پاکستان سمیت مختلف ممالک کے پے لوڈز چاند پر پہنچائے گا، یہ مشن چینی عملے کی چاند پر لینڈنگ اور قمری جنوبی قطب پر بیس بنانے کی راہ ہموار کرے گا۔ چین نے2007 میں اپنا پہلا مشن ”چانگ ای“ روانہ کیا … Continue reading چینی خلائی جہاز پاکستان سے سامان لے کر چاند پر جائے گا → Read more