newsare.net
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادیوں کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عمل درآمد کا حکم دیا اور کابینہ اجلاس میں کینسر کے مریضمریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادیوں کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عمل درآمد کا حکم دیا اور کابینہ اجلاس میں کینسر کے مریضوں کے مفت ادویات کی فراہمی بحال کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چھٹا … Continue reading مریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم → Read more