newsare.net
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازاراحمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقید
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر تنقید کی ہے۔ احمد علی بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام کی اسٹوری میں ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کا پوسٹر شیئر کیا جس پر سب سے پہلے اُنہوں … Continue reading احمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقید → Read more