newsare.net
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک کو بھی بھارتی ویب سیریز “ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار” نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ سنحمائمہ ملک بھی ویب سیریز’ہیرا منڈی’ کے سحر میں مبتلا
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک کو بھی بھارتی ویب سیریز “ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار” نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی نیٹ فلکس سیریز “ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار” نے ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا، اس سیریز نے ناصرف بھارتی بلکہ پاکستانی ناظرین … Continue reading حمائمہ ملک بھی ویب سیریز’ہیرا منڈی’ کے سحر میں مبتلا → Read more