newsare.net
جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میںروزنامہ خبریں کےصحافی کونامعلوم افراد نے فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ واردات تھرمل بائی پاس پر کی گئی۔ ملزمان گھاتمظفر گڑھ ،روزنامہ خبریں کےصحافی اشفاق احمد سیال کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میںروزنامہ خبریں کےصحافی کونامعلوم افراد نے فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ واردات تھرمل بائی پاس پر کی گئی۔ ملزمان گھات لگاکر بیٹھے تھے۔ انہوں نے اشفاق احمد سیال کو روک کر اُس پر اندھا دھند گولیاں برسائیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال … Continue reading مظفر گڑھ ،روزنامہ خبریں کےصحافی اشفاق احمد سیال کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا → Read more