newsare.net
کیف: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن یوکرین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں ایک نئے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رسامریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گاتے ہوئے نظر آئے
کیف: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن یوکرین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں ایک نئے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو اپنے دورۂ یوکرین کے دوران نائٹ کلب میں گٹار بجاتے اور گانا گاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ … Continue reading امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گاتے ہوئے نظر آئے → Read more