newsare.net
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیوزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے شرکا سے گفتگو میں مریم نواز نے ہدایت کی … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت → Read more