newsare.net
جاوید کوڈو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے شہرت پانے والے اداکار ہیں، جو 45 سال سے میڈیا انڈسٹری کی خدمت کر رہے ہیں اور اب تک اسٹیج ڈراموں سمیت 150 فلموں اوپستہ قد اسٹیج اور ٹی وی اداکار جاوید کوڈو کئی بیماریوں میں مبتلا
جاوید کوڈو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے شہرت پانے والے اداکار ہیں، جو 45 سال سے میڈیا انڈسٹری کی خدمت کر رہے ہیں اور اب تک اسٹیج ڈراموں سمیت 150 فلموں اور ڈراموں میں کام کر چکے ہیں۔ جاوید کوڈو ایک مشہور پاکستانی کامیڈین اور اداکار ہیں، جنہوں نے کئی قابل ذکر پاکستانی ڈراموں … Continue reading پستہ قد اسٹیج اور ٹی وی اداکار جاوید کوڈو کئی بیماریوں میں مبتلا → Read more