newsare.net
کراچی: (ویب ڈیسک) تاریخ ساز ریکارڈز کے حامل راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے، راشد کے مجموعی ریکارڈ کی تعداد 121 ہوگئی۔ پاکستان کی تامارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے 2 دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے
کراچی: (ویب ڈیسک) تاریخ ساز ریکارڈز کے حامل راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے، راشد کے مجموعی ریکارڈ کی تعداد 121 ہوگئی۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم امریکا، جرمنی، بھارت، سوئزر لینڈ اور انگلینڈ سمیت متعدد ممالک کےعالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں۔ … Continue reading مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے 2 دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے → Read more