newsare.net
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کو ٹیلی فون کیا، آرمی چیف نے ایرانی صدر اور رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ پاک فوج کےآرمی چیف کا ایرانی فوج کے چیف سے رابطہ، صدر رئیسی، رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کو ٹیلی فون کیا، آرمی چیف نے ایرانی صدر اور رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کے تمام رینکس کی جانب سے مرحوم کی روح کیلئے … Continue reading آرمی چیف کا ایرانی فوج کے چیف سے رابطہ، صدر رئیسی، رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس → Read more