newsare.net
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہااسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کے آرڈر سے پہلے کوئی نوٹس نہیں جاری کیا، سی ڈی اے نے دفتر سیل … Continue reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم → Read more