newsare.net
لاہور: پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں جن فنکاروں کے نخرے زیادہ ہوتے ہیں، انہیں کام بھی زیادہ ملا کرتا ہے۔ ایک تازانڈسٹری میں نخرے والے فنکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے، نادیہ حسین
لاہور: پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں جن فنکاروں کے نخرے زیادہ ہوتے ہیں، انہیں کام بھی زیادہ ملا کرتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ شوبز انڈسٹری آئی تھیں تو اس وقت فنکاروں کا اور پوری پروڈکشن ٹیم کا احترام بہت ضروری سمجھا جاتا تھا۔ … Continue reading انڈسٹری میں نخرے والے فنکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے، نادیہ حسین → Read more