newsare.net
مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیمناسک حج کا آغاز، فضا لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر
مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج بسوں کے ذریعے منیٰ پہنچیں گے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ہفتہ 15 جون کو … Continue reading مناسک حج کا آغاز، فضا لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر → Read more