newsare.net
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ویسے تو عمران خان نے کسی بھی سیاسی جماعت سے مذاکرات نہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاہم اپی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دے دیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ویسے تو عمران خان نے کسی بھی سیاسی جماعت سے مذاکرات نہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاہم الائنس کی طرف سے محمود خان اچکزئی اگر چاہیں تو کسی سے بھی مذاکرات کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس … Continue reading پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دے دیا → Read more