newsare.net
وانا: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں مقامی امیر مولانا مرزا خان پر قاریاستی ادارے ہمارے رہنماؤں کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں، مولانا فضل الرحمان
وانا: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں مقامی امیر مولانا مرزا خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی ادارے ہمارے سیکیورٹی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے میڈیا سیل سے جاری بیان … Continue reading ریاستی ادارے ہمارے رہنماؤں کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں، مولانا فضل الرحمان → Read more