newsare.net
مکہ: سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے عرفات میں حجاج کرام کی آمد کے دوران سہولت کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) ٹیسعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمال
مکہ: سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے عرفات میں حجاج کرام کی آمد کے دوران سہولت کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) ٹیکنالوجیز کا استعمال کردیا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مقدس شہر مکہ اور دیگر مقدس مقامات کے وسطی علاقے میں تقریباً 8 ہزار … Continue reading سعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمال → Read more