newsare.net
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان موسیقاروں کو زبردستی افغانستان واپس نہ بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان موسیقاروں نے پاکستان میپشاور ہائیکورٹ کا افغان موسیقاروں کو افغانستان واپس نہ بھیجنے کا حکم
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان موسیقاروں کو زبردستی افغانستان واپس نہ بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان موسیقاروں نے پاکستان میں پناہ کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر گزشتہ روز سماعت ہوئی تھی۔ آج پشاور ہائی کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں حکم … Continue reading پشاور ہائیکورٹ کا افغان موسیقاروں کو افغانستان واپس نہ بھیجنے کا حکم → Read more