newsare.net
اسلام آباد: ایم این اے زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر بن گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشقومی اسمبلی؛ زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: ایم این اے زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر بن گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سنی اتحاد کونسل نے21 جون کو زرتاج گل کی نامزدگی کے کاغذات اسپیکر ایاز صادق کو جمع کروائے تھے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران … Continue reading قومی اسمبلی؛ زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری → Read more