newsare.net
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پڑی،اپوزیشن کو شیڈو بجٹ دینادہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی، وفاقی وزیراطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پڑی،اپوزیشن کو شیڈو بجٹ دینا چاہیے تھا، انہوں نے بجٹ پڑھے بـغیر تنقید کی۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو دہشت گردی کی … Continue reading دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی، وفاقی وزیراطلاعات → Read more