newsare.net
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل قمر باجوہ نے خود کہا تھا کہ جنرل فیض حمید بہترین آرمی چیف ہوں گے۔ بانی چیئرمجنرل باجوہ کہتے تھے جنرل فیض بہترین آرمی چیف ہوں گے، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل قمر باجوہ نے خود کہا تھا کہ جنرل فیض حمید بہترین آرمی چیف ہوں گے۔ بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان نے کبھی کسی کو آرمی چیف بنانے … Continue reading جنرل باجوہ کہتے تھے جنرل فیض بہترین آرمی چیف ہوں گے، علی امین گنڈاپور → Read more