newsare.net
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی بھانجی زارا نور عباس کی شادی پر ہی ڈرامہ نگار اقزارا نور کی شادی پر ہی دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، بشریٰ انصاری
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی بھانجی زارا نور عباس کی شادی پر ہی ڈرامہ نگار اقبال حسین سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے اپنی بہن و اداکارہ اسما عباس کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ … Continue reading زارا نور کی شادی پر ہی دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، بشریٰ انصاری → Read more