newsare.net
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹٰی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائفلڈ کمیشن کی ساری رپورٹس کاپی ، پیسٹ ہیں،چئیرمین سینیٹ آبی وسائل قائمہ کمیٹی
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹٰی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس چئیرمین سینیٹر شہادت اعوان کی زیرصدارت ہوا۔ چئیرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کہ میں نے کمیشن کی 2017 سے آج تک کی … Continue reading فلڈ کمیشن کی ساری رپورٹس کاپی ، پیسٹ ہیں،چئیرمین سینیٹ آبی وسائل قائمہ کمیٹی → Read more