newsare.net
کراچی: کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہونے پر پی سی بی کے پری سیزن فٹنس و فیلڈنگ کیمپ میں شریک کرکٹرزنے سکون کا سانس لیاکراچی میں بارش فٹنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کیلئے ابر رحمت بن گئی
کراچی: کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہونے پر پی سی بی کے پری سیزن فٹنس و فیلڈنگ کیمپ میں شریک کرکٹرزنے سکون کا سانس لیا۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور دورہ آسٹریلیا کے لیے کیمپ کمانڈنٹ محمد مسرور کی زیر نگرانی حنیف محمد ریجنل ہائی پر … Continue reading کراچی میں بارش فٹنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کیلئے ابر رحمت بن گئی → Read more