newsare.net
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس ختم ہونے پر احاطہ عدالت میں سجدہ کیا۔ سپریم کورٹ نے آج سینیٹر فیصل واوڈا اورتوہین عدالت کیس ختم ہونے پر فیصل واوڈا کا احاطہ عدالت میں سجدہ
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس ختم ہونے پر احاطہ عدالت میں سجدہ کیا۔ سپریم کورٹ نے آج سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے غیر مشروط معافی نامے قبول کیے، عدالت نے دونوں اراکین پارلیمنٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔ عدالت نے جاری کیے گئے … Continue reading توہین عدالت کیس ختم ہونے پر فیصل واوڈا کا احاطہ عدالت میں سجدہ → Read more