newsare.net
اٹک سےمریض کو راولپنڈی منتقل کرنےوالی ریسکیو ایمبولینس حادثےکاشکار ہوگی3 خواتین سمیت5 افراد موقع پرجان بحق4زخمی۔ اٹک کی تحصیل جنڈ کے ہسپتال سےاٹک سے مریض کو راولپنڈی منتقل کرنے والی ایمبولینس حادثے کا شکار،5 افراد جاں بحق
اٹک سےمریض کو راولپنڈی منتقل کرنےوالی ریسکیو ایمبولینس حادثےکاشکار ہوگی3 خواتین سمیت5 افراد موقع پرجان بحق4زخمی۔ اٹک کی تحصیل جنڈ کے ہسپتال سےخاتون مریضہ سمینہ بی بی کو ایمرجنسی میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں راولپنڈی ریفرکیاگیا،ہگہ کےمقام پر ایمبولینس آئل ٹینکرسےجاٹکرائی جس کےنتیجہ میں مریضہ سمیت5 افراد موقع پرجاں بحق ہوگئےجن میں ریسکیو اہلکارمحمدعمران … Continue reading اٹک سے مریض کو راولپنڈی منتقل کرنے والی ایمبولینس حادثے کا شکار،5 افراد جاں بحق → Read more