newsare.net
کراچی: بہادرآباد اور اتحاد ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے کارساز رچوہدری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی
کراچی: بہادرآباد اور اتحاد ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے کارساز روڈ اسنوپی کٹ کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔ زخمی ہونے والے اہلکار کو طبی امداد کے لیے نجی اسپتال لے جایا گیا ، ترجمان کراچی پولیس … Continue reading چوہدری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی → Read more