newsare.net
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں جغزہ میں جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے سے متعلق مذاکرات کے لیے اپنا وفد بھیجنے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد 3 ہفتوں میں جنگ بندی معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ … Continue reading غزہ میں جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان → Read more