newsare.net
بنکاک: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں بھارتی باکسر کو چت کر کے ایشین چیمپئن بن گئے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے پروفشینل باکسپاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے
بنکاک: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں بھارتی باکسر کو چت کر کے ایشین چیمپئن بن گئے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے پروفشینل باکسنگ کے مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی شہیر آفریدی کا بھارتی باکسر رونت سولنکی سے میچ ہوا جس میں پاکستانی باکسر نے تیسرے راؤنڈ میں روایتی حریف کو ناک آؤٹ کردیا۔ دونوں … Continue reading پاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے → Read more