newsare.net
جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ گورونتالو صوبے کے ایک دور افتادہ گاؤں میں مٹی کا تودہ سونےانڈونیشیا میں مٹی کا تودہ سونے کی کان پر گر گیا؛ 12 ہلاک اور 18 لاپتا
جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ گورونتالو صوبے کے ایک دور افتادہ گاؤں میں مٹی کا تودہ سونے کی کان، کان کنوں کے رہائشی مکانات اور ایک پُل پر گرگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی ریسکیو ٹیم، پولیس اور فوجی اہلکاروں پر مشتمل 164 … Continue reading انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ سونے کی کان پر گر گیا؛ 12 ہلاک اور 18 لاپتا → Read more