newsare.net
لاہور: 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی ک9 مئی مقدمہ؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی
لاہور: 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں فاضل جج خالد ارشد نے ملزم شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے … Continue reading 9 مئی مقدمہ؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی → Read more