newsare.net
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل بارش سے نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔ جڑواں شہروں میں بارش کے باعث گوالمنڈی میں پانی کی سطح 10 فٹ فٹ اورجڑواں شہروں میں مسلسل بارش، نالہ لئی کی سطح ساڑھے 12 فٹ بلند
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل بارش سے نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔ جڑواں شہروں میں بارش کے باعث گوالمنڈی میں پانی کی سطح 10 فٹ فٹ اور کٹاریاں 12 فٹ ہے۔ کٹاریاں میں نالہ لئی میں پانی کی سطح پری الرٹ 15.7 فٹ اور گوالمنڈی میں پری الرٹ 14.1 فٹ ہے۔ ترجمان … Continue reading جڑواں شہروں میں مسلسل بارش، نالہ لئی کی سطح ساڑھے 12 فٹ بلند → Read more