newsare.net
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کے فیصلے کے خلاف درخواستوں پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہالیکشن ٹریبیونل تبدیلی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کے فیصلے کے خلاف درخواستوں پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے وکیل فیصل چوہدری نے دلائل … Continue reading الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ → Read more