newsare.net
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز ملازمین بھی تبدیل کر دیے گئے۔ تبدیل کیے گئے ملازاڈیالہ جیل؛ عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز بھی تبدیل
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز ملازمین بھی تبدیل کر دیے گئے۔ تبدیل کیے گئے ملازمین میں لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے اردلی اور منظور نظر جیل وارڈر بھی شامل ہیں۔ لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے اردلی محمد ظہیر … Continue reading اڈیالہ جیل؛ عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز بھی تبدیل → Read more