newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اور فلم میکر فرحان اختر کو کہنا ہے کہ کسی کو رنبیر کپور کی فلم جانور دیکھنے کو نہیں کہوں گا۔ فرحان اخترنے ایک انٹرویو مکسی کوبھی رنبیرکپورکی فلم جانور دیکھنے کے لیے نہیں کہوں گا، فرحان اختر
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اور فلم میکر فرحان اختر کو کہنا ہے کہ کسی کو رنبیر کپور کی فلم جانور دیکھنے کو نہیں کہوں گا۔ فرحان اخترنے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلم جانور مجھے متاثر نہیں کرسکی۔ اگر مجھے یہ فلم پروڈیوس کرنے کی پیشکش ہوتی تو میں منع کردیتا۔ فلم میں رنبیرکپور … Continue reading کسی کوبھی رنبیرکپورکی فلم جانور دیکھنے کے لیے نہیں کہوں گا، فرحان اختر → Read more