newsare.net
ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘ کے ناظرین کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ منّا بھیا سیزن تھری کی بونس قسط میں واپس آ رہا ہے۔ یہ قسط جو ا’مرزا پور‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری، بونس قسط میں منا بھیا کی واپسی
ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘ کے ناظرین کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ منّا بھیا سیزن تھری کی بونس قسط میں واپس آ رہا ہے۔ یہ قسط جو ابتدائی طور پر 24 اگست کو ریلیز ہونی تھی، اب تاخیر کے بعد ایمیزون پرائم پر دستیاب ہوگی۔ منّا بھیا گُڈّو پنڈت کے ہاتھوں … Continue reading ’مرزا پور‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری، بونس قسط میں منا بھیا کی واپسی → Read more