newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اوراداکار ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں اس دوران اداکارہ اپنے سسرال پہنچ گئیں۔ بالی ووڈ اسٹطلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمد
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اوراداکار ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں اس دوران اداکارہ اپنے سسرال پہنچ گئیں۔ بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کی بہو اور اداکارہ ایشوریا رائے اپنی بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں۔ ایشوریا رائے کی امیتابھ بچن کے گھر جس کا نام ‘ جلسہ ‘ ہے … Continue reading طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمد → Read more