newsare.net
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 6 یرغمالیوں کی حماس کی قید میں ہلاکت پر قوم سے مانگتے ہوئے کہا کہ ان افراد کو زندہ بازیاب کرانے میں اپنیحماس کیخلاف جنگ مسلط کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم نے قوم سے معافی مانگ لی
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 6 یرغمالیوں کی حماس کی قید میں ہلاکت پر قوم سے مانگتے ہوئے کہا کہ ان افراد کو زندہ بازیاب کرانے میں اپنی ناکامی تسلیم کرتا ہوں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے حماس کی قید میں ہلاک ہونے والے 6 یرغمالیوں کے اہل خانہ … Continue reading حماس کیخلاف جنگ مسلط کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم نے قوم سے معافی مانگ لی → Read more