newsare.net
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔ ایکسپرشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا، چینی وزیراعظم شرکت کریں گے
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو ہوگا جس میں شرکت کیلیے رکن ممالک کی طرف سے بھی تصدیق آنا شروع ہوگئی ہے۔ … Continue reading شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا، چینی وزیراعظم شرکت کریں گے → Read more