newsare.net
لاہور: وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی جی خان سے لاہور جاتے ہوئے ‘چائے کے ڈھابے’ پر گاڑی روک لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں کو خوشگوار سرپرائزوزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی
لاہور: وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی جی خان سے لاہور جاتے ہوئے ‘چائے کے ڈھابے’ پر گاڑی روک لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں کو خوشگوار سرپرائز دے دیا۔ ڈیرہ غازی خان میں بچوں کے نیوٹریشن پروگرام کے آغاز کی تقریب سے واپسی پر وزیر اعلی پنجاب سڑک کنارے ڈھابے پر رک گئیں۔ وزیر اعلیٰ … Continue reading وزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی → Read more