newsare.net
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر قاضی فائز عیسی توسیع نہ لینے کا اعلان کردیں تو بہت کچھ واضقاضی فائز عیسیٰ توسیع لینے سے منع کردیں تو بہت کچھ واضح ہو جائے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر قاضی فائز عیسی توسیع نہ لینے کا اعلان کردیں تو بہت کچھ واضح ہوجائے گا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر بہت بڑی ذمہ … Continue reading قاضی فائز عیسیٰ توسیع لینے سے منع کردیں تو بہت کچھ واضح ہو جائے، بیرسٹر گوہر → Read more