newsare.net
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کی جانب سے سخت مقابلہ درپیش ہے اور وہ اپنے مزاج کے برعکس ٹیکسوں میں چھوصدر بنا تو ملازمین کے اوور ٹائم پر عائد ٹیکس ختم کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کی جانب سے سخت مقابلہ درپیش ہے اور وہ اپنے مزاج کے برعکس ٹیکسوں میں چھوٹ کا اعلان کر رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق صدر اور موجودہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اوور ٹائم پر عائد … Continue reading صدر بنا تو ملازمین کے اوور ٹائم پر عائد ٹیکس ختم کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ → Read more