newsare.net
افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت میں کھیلا جارہا واحد ٹیسٹ میچ جمعے کے روز مسلسل بارش کے بعد ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیاافغانستان، نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچ، ٹاس کے بغیر منسوخ
افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت میں کھیلا جارہا واحد ٹیسٹ میچ جمعے کے روز مسلسل بارش کے بعد ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آٹھواں ایسا موقع ہے، جب بغیر کوئی گیند پھینکے ہی میچ کو ختم کر دیا گیا۔ بھارتی شہر گریٹر نوائیڈا … Continue reading افغانستان، نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچ، ٹاس کے بغیر منسوخ → Read more