newsare.net
اسلام آباد: پاکستان سے 5 ارب ڈالرز مالیت کے جیمز اسٹونز دیگر ممالک کو اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے کامرس کا اجلپاکستان سے 5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز اسمگل ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان سے 5 ارب ڈالرز مالیت کے جیمز اسٹونز دیگر ممالک کو اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس عاطف خان کی زیرصدارت ہوا، جس میں انکشاف ہوا کہ پاکستان سے 5 ارب ڈالرز مالیت کے جیمز اسٹونز ملک سے باہر اسمگل ہوئے ہیں۔ علاوہ … Continue reading پاکستان سے 5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز اسمگل ہونے کا انکشاف → Read more