newsare.net
معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندرا کی بیٹی اور سنی دیول کی بہن ایشا دیول نے اپنے ساتھ ہونے والی ایک نازیبا حرکت کے بارے میں انکشاف کیا ہے اور بتایایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیا
معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندرا کی بیٹی اور سنی دیول کی بہن ایشا دیول نے اپنے ساتھ ہونے والی ایک نازیبا حرکت کے بارے میں انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ انہوں نے نازیبا حرکت کرنے والے اس شخص کو کیسے سبق سکھایا۔ ایشا دیول نے حال ہی میں ایک تکلیف دہ واقعہ سنایا … Continue reading ایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیا → Read more