newsare.net
قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ ہوگیا، حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی حمایت حاصل کرلی اور جمعیت علماء اسلاقومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ، حکومت نے مولانا کی حمایت حاصل کرلی
قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ ہوگیا، حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی حمایت حاصل کرلی اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے تحفظات دور کردیے جبکہ پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں کے وقت تبدیل کردیے گئے، وفاقی کابینہ کا اجلاس … Continue reading قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ، حکومت نے مولانا کی حمایت حاصل کرلی → Read more